وفاقی وزیر امین فہیم آج ایوان صنعت و تجارت میں منعقدہ خصوصی اجلاس میں شرکت کرینگے

وفاقی وزیر امین فہیم آج ایوان صنعت و تجارت میں منعقدہ خصوصی اجلاس میں شرکت کرینگے

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم آج لاہور ایوان صنعت و تجارت میں کاروباری برادری کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ پاکستان اور بھارت کے مابین تجارت کے بارے میں تازہ صورتحال سے آگاہ کریں گے۔