ریلوے کے 2 افسر تبدیل

لاہو ر( سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے گریڈ 18کے دو افسروں کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ شعیب احمد کو ڈپٹی چیف الیکٹریکل انجینئر ( آئی) ریلوے ہیڈ کوارٹر اورڈپٹی چیف الیکٹریکل انجینئرریلوے ہیڈ کواٹر ( آئی) افضل باجوہ کو ڈپٹی چیف الیکٹریکل انجینئر ( ایم) ریلوے ہیڈ کوارٹر تعینات کیا ہے۔