کسٹم کے اسسٹنٹ کیمیکل ایگزامینر نسیم کھوکھر ریٹائرڈ

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے کسٹم کے اسسٹنٹ کیمیکل ایگزامینر نسیم کھوکھر کی ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ جبکہ کلکٹر کسٹم کوئٹہ ابراہیم وبگھیو نے کلکٹر کسٹم حیدر آباد کا چارج سنبھال لیا ہے۔