نیسلے اور ٹیٹرا پیک نے پاکستان سیف ملک موومنٹ کا آغاز کر دیا

نیسلے اور ٹیٹرا پیک نے پاکستان سیف ملک موومنٹ کا آغاز کر دیا

لاہور (پ ر) نیسلے پاکستان اور ٹیٹرا پیک پاکستان نے پاکستان سیف ملک موومنٹ کا آغاز کر دیا اس موومنٹ کا مقصد ہر پاکستانی کو دودھ کے محفوظ ہونے کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے اس موومنٹ کے تحت ایک اور مقصد ہر ایک کو مناسب آگاہی کا فروغ ہے تاکہ وہ سمجھ سکیں کہ دودھ کس طرح غیر محفوظ ہوتا ہے ور اس کے استعمال کے بعد صحت پر کیا منفی اثرات ہوتے ہیں۔