نشتر ٹاﺅن میں 10 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر منظور

لاہور (خبر نگار) نشتر ٹاﺅن میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر گزشتہ روز کھولے گئے۔ 85 ترقیاتی سکیموں کے یہ ٹینڈر ایڈمنسٹریٹر نشتر ٹاﺅن صفدر علی ملک کی موجودگی میں کھولے گئے۔