کشن گنگا کیس: وزیر قانون نے سیکرٹری پانی و بجلی کو رابطہ کار نامزد کر دیا

 کشن گنگا کیس: وزیر قانون نے سیکرٹری پانی و بجلی کو رابطہ کار نامزد کر دیا

 اسلام آباد (نامہ نگار) وزےر قانون نے کشن گنگا ڈےم کے معاملے پر عالمی ثالثی عدالت مےں پاکستان کی سفارشات پےش کرنے کےلئے سےکرٹری پانی و بجلی انور احمد خان کو بطور رابطہ کار نامزد کر دےا، وزےر قانون احمر بلال صوفی نے سےکرٹری پانی و بجلی اور انڈس واٹر کمشنر کےساتھ کشن گنگا ڈےم کے حوالے سے اےک اجلاس منعقد کےا۔