صنعتی آٹو مشین سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے حیات آباد یونیورسٹی میں سیمینار

 صنعتی آٹو مشین سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے حیات آباد یونیورسٹی میں سیمینار

لاہور (کامرس رپورٹر ) ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن اینڈ سکل ڈویلپمنٹ کمپنی (ٹسڈک) کے ذیلی ادارہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن اینڈ انیلیسس (نیڈا) صنعتی آٹومیشن کے حوالے سے طالب علموں میں شعور اجاگر کرنے کے لئے حیات آباد یونیورسٹی میں ایک خصوصی سیمنار کا اہتمام کیا ۔