ایک ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں 6.85کروڑ ڈالر کی کمی

 ایک ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں 6.85کروڑ ڈالر کی کمی

لاہور (کامرس رپورٹر) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 6.85 کروڑ ڈالز کی مزید کمی واقع ہوئی ہے اور ان کا مجموعی حجم 11ارب 75کروڑ 85 لاکھ ڈالر سے کم ہو کر 11ارب 69کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ سٹیٹ بنک کے پاس 6ارب 64کروڑ 2لاکھ ڈالر ہیں۔