کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین اور وائس چیئر مین بلا مقابلہ منتخب

لاہور ( کامرس رپورٹر) پاکستان کارپیٹ مینوفیکچرز اینڈ ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے الیکشن میں میجر نذیر اختر خان کوکی کو بلامقابلہ چیئرمین، کامران رضی وائس چیئرمین نارتھ سرکل اور نعیم ساجد وائس چیئرمین سدرن سرکل منتخب ہوگئے۔