پیاف فائونڈرز الائنس کے امیدواروں کے اعزاز میں ٹائون شپ انڈسٹری ایسوسی ایشن کا ظہرانہ

لاہور (کامرس رپورٹر ) لاہور چیمبرکے  انتخابات میں پیاف فائونڈرز الائنس  کے کارپوریٹ کلاس  کے امیدواروں  نصیف احمد سیفی ،اعجاز اے ممتار، بابر محمود چوہدری  ، ظفر محمود  ، محمد سعید  ، محمد اسلم ،میاں محمد افضل اور  مقصود بٹ کو لاہور ٹائون شپ انڈسٹری ایسوسی ایشن سے تعلق رکھنے والے صنعت کاروں اور تاجروںنے اپنی بھرپور حمایت اور تعاون کا یقین دلایا ۔