مارک اپ میں اضافے سے کاروبار پر بُرے اثرات مرتب ہونگے: میاں سلیم

مارک اپ میں اضافے سے کاروبار پر  بُرے اثرات مرتب ہونگے: میاں سلیم

لاہور (پ ر) انجمن تاجران سینٹری ویئر لاہور کے نائب میاں سلیم نے کہا ہے کہ بینک مارک اپ میں اضافہ سے کاروباری سرگرمیوں پر بُرے اثرات مرتب ہونگے۔ انہوں نے کہا حکومت کے تین ماہ میں ملک میں مہنگائی کا سیلاب برپا ہوگیا۔