ایم ڈی نیسپاک کی فرانس اور برطانیہ کی 2کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات

لاہور(نیوزرپورٹر) نیسپاک کے مینیجنگ ڈائریکٹر امجد خان نے فرانس اور برطانیہ کی دو کمپنیوں کے ایگزیکیٹوز سے انجینئرنگ اور توانائی کے شعبے میں ممکنہ کاروبار کرنے کے سلسلے میں ملاقات کی۔