پان منڈی کے تاجر رہنما اطہر ناصر کی والدہ کے قل آج ڈیفنس میں ہونگے

لاہور (خبرنگار) معروف شخصیت حافظ مظہرالدین کی اہلیہ پان منڈی کے تاجر رہنما اطہر ناصر، اظہر ناصر، کمال ناصر کی والدہ کے قل آج 18 جنوری اتوار کو ان کی رہائش گاہ ڈیفنس میں 177 جی جی بلاک پر ہونگے۔ قرآن خوانی اور دعا ڈبلیو بلاک کی جامع مسجد میں ہو گی۔