براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں چار فیصد اضافہ

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں چار فیصد اضافہ

 کراچی(این این آئی) سٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے 9ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری چار فیصد اضافے سے62 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔