عالمی گولڈمارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر چوبیس ڈالر کے اضافے کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونا آٹھ سو روپے مہنگا ہوگیا۔

عالمی گولڈمارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر چوبیس ڈالر کے اضافے کے  باعث پاکستان میں فی تولہ سونا آٹھ سو روپے مہنگا ہوگیا۔

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت سترہ سو اٹھاسی ڈالر سے بڑھ کر اٹھارہ سو بارہ ڈالر ہوگئی۔ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اس اضافے کے بعد ملک بھرمیں فی تولہ سونا آٹھ سو روپے بڑھ کرساٹھ ہزارآٹھ سوروپےاوردس گرام سونے کی قیمت چھ سوچھیاسی روپے بڑھ کر باون ہزار ایک سو چودہ روپے ہوگئی۔سونے کی قیمت میں مسلسل کئی روز سے کمی کے بعد آج اضافہ ہوا۔