سرکاری اہلکاروں کا نارواسلوک، چینی سرمایہ کار بد اعتمادی کا شکا ر ہیں: شاہ فیصل

لاہور(کامرس رپورٹر )پاک چائینہ جوائینٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے تشویش ظاہر کی ہے کہ سرکاری اہلکاروں کے روائتی معاندانہ رویہ کی وجہ سے پاکستان کے نجی شعبہ موجود چینی سرمایہ کار وں کا اعتماد بری طرح مجروح ہو رہا ہے اور وہ یہاں سے اپنے منصوبے بند کر کے واپس  چین جانے کا سوچ رہے ہیں۔