شمالی امریکا اور ایشیا میں سونے کے نرخ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔کیلگری میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1339.66 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1340.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1342.50 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1341.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024