فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کے وفد کی سی سی پی او سے ملاقات

لاہور (کامرس رپورٹر) صنعتکاروں اور تا جرو ں کا تحفظ کیے بنا کو ئی ملک تر قی نہیں کرسکتا ۔ بزنس کمیو نٹی کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے تما م ممکنہ اقدامات کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سی سی پی او لا ہو رامجد سلیمی نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کا مرس اینڈا نڈسٹری (ایف پی سی سی آئی ) کے وفد سے ملاقات میں کہی ۔ وفد میں علمدا ر شا ہ وا ئس چیئرمین ایف پی سی سی آئی کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے لا ءاینڈ آرڈر اور ندیم الحق آنریری کو نسل جنر ل گنی نے کی قیا دت ایف پی سی سی آئی کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے لا ءاینڈ آرڈرکے چیئر مین خو اجہ خاور رشید نے کی ۔