نولکھا اور گلشن راوی میں چھاپے‘ 3 لڑکیوں سمیت 5 افراد نازیبا حرکات کرتے گرفتار

لاہور (نامہ نگار) نولکھا اور گلشن راوی پولےس نے 3 لڑکےوں سمےت 5 افراد کو فحش حرکات کرتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق نولکھا کے علاقہ مےںاےک ہوٹل پر پولےس نے چھاپہ مار کر سردار، نعمان اور ارم شہزادی کو فحش حرکات کرتے ہوئے گرفتار کر لےا جبکہ ہوٹل مالک فےاض فرار ہو گےا۔ گلشن راوی کے علاقہ مےں ملٹری گراﺅنڈ مےں عالیہ، سمیرا، عائشہ اور عثمان غےر اخلاقی حرکات مےں مصروف تھے۔ پولےس پہنچی تو اےک لڑکا اور لڑکی فرار ہو گئے جبکہ دو لڑکےاں پکڑی گئےں۔