مصطفی آباد میں سنوکر کلب پر چھاپہ‘ 25 جواری گرفتار

لاہور (نامہ نگار) پولیس نے اےک سنوکر کلب پر چھاپہ مار کر 25افراد کو جوا کھلنے پر گرفتار کر کے داﺅ پر لگی رقم اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد پولیس نے اےک سنوکر کلب پر چھاپہ مار کر 25 افراد اسلم، عمران، جاوےد، سہیل، عامر، فیاض، احسان، سلطان، شےد اور مقبول وغےرہ کو گرفتار کر کے داﺅ پر لگے 28 ہزار روپے، 27 موبائل فون اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔