بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اداروں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اٹلی کے شہر گارڈ میں ہونے والی جوتوں کی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اداروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ پاکستانی برآمد کنند گان کو کاروباری معاملات کو فروغ دینے کا شاندار موقع دستیاب ہوگا۔