بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار‘ ایک کلو چرس برآمد

لاہور (نامہ نگار) بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے 1 کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصےلات کے مطابق جنوبی چھاﺅنی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ بدنام زمانہ منشیات فروش سمن آباد کا رہائشی حےدر عرف حیدری بھٹہ چوک مےں گاہک کو منشیات کی سپلائی دینے جا رہا ہے۔ جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش حےدر عرف حیدری کو گرفتار کر کے اےک کلو 23 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لےا۔