بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

لاہور (نامہ نگار) نصےر آباد پولیس نے ماڈل کالونی مےں چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشےات فروش اشتہاری بوٹا مسےح عرف گوگا کو گرفتارکر لےا۔
گھوڑ دوڑ پر جوا¿ کرانے والے 3 افراد گرفتار
فیروز والا (نامہ نگار) فیروز والا پولیس نے گھوڑ دوڑ پر جوا¿ کھیلنے پر تین قمارباز زبیر اور عبدالرزاق کو پکڑ کو گھوڑے اور ریڑھے قبضہ میں لے کر ہزاروں روپے برآمد کر لئے۔