ایف بی آر کے 2افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری Oct 16, 2016 5:35 AM, October 16, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 2افسران کی ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کردیئے ہیں سپرنٹنڈنٹ کسٹم لاہور وقار یوسف 24اکتوبر اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ لاہور کسٹم سلیم اختر 4مارچ 2017ء کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+