نیسپاک کے قائم مقام ڈائریکٹر امجد اے خان نے چارج سنبھال لیا

لاہور (نیوز رپورٹر) نیسپاک کے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر امجد اے خان نے چارج سنبھال لیا ہے۔ امجد اے خان پیشے کے لحاظ سے سول انجینئر ہیں۔