سونے کی قیمتوں میں استحکام

سونے کی قیمتوں میں استحکام

کراچی(مارکیٹ رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی پر1284 ڈالرفی اونس پر مستحکم رہی اس کے برعکس کراچی سمیت مختلف شہروں میں دس گرام سونے کی قیمت گزشتہ سطح 43285 روپے پر مستحکم رہی جس کے نتیجے میں انہی شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں بھی گزشتہ سطح 50500 روپے پرمستحکم ہوگئی ہیں۔