کپاس کے داموں میں مجموعی طور پر استحکام

کراچی (مارکیٹ رپورٹر) مقامی کاٹن مارکیٹ میں ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل ملوں کی محتاط خریداری کے باعث کپاس کا کاروبار محدود رہا جبکہ کپاس کے داموں میں مجموعی طور پر استحکام جاری رہا ۔ پاکستان میں کپاس کی کل پیداوار ایک کروڑ 34لاکھ گانٹھیں ہونے کی توقع ہے۔ مقامی کاٹن ہاری مارکیٹ میں مانگ کم ہونے پر داموں میں نہ صرف کمی بلکہ کاروباری حجم بھی گھنٹے پر کپاس کے داموں میں استحکام رہا ۔