مرکنٹائل ایکسچینج: ایک ہفتہ میں81 ہزار 893 لاٹ کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج: ایک ہفتہ میں81 ہزار 893 لاٹ کے سودے

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر81 ہزار8 سو9لاٹ کے سودے ہوئے جن کی مالیت 19 ارب76 کروڑ99 لاکھ 61 ہزار 4 سو67 روپے تھی۔ سب سے زیادہ ٹریڈنگ سونے میں ہوئی جس کے سودوں کی مالیت 11 ارب36 لاکھ 56 ہزار چھ سو 50 روپے رہی۔ چاندی کے سودوں کی مالیت53 کروڑ47 لاکھ 75 ہزار 9 سو 30 روپے رہی۔ خام تیل کے سودوں کی مالیت 7 ارب86 کروڑ 31 لاکھ 69 ہزار چھ سو 93 روپے رہی۔