ایک ہفتہ کے دوران 8 سبزیوں اور 12پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتہ کے دوران 8 سبزیوں اور 12پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں گزشتہ ہفتے پرچون سطح پر 8 سبزیوں 12پھلوں اور برائلر ملرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سبزیوں میں ٹماٹر ، بینگن ، پھول گوبھی، مٹر، اروی ، شلجم جبکہ پھلوں میں کلو سیب کالا کولوپہاڑی ، چیکو، کھجور 6، مالٹا کالا انار قندھاری ، انار بدانہ ، مالٹا ، بیر2، پپیتا ، مسمی ، مالٹا شکری ، کینو اول ‘ کینو دوم شامل ہیں جبکہ ایک کلو برائلر مرغی کے ایک کلوگوشت کی قیمت میں 4 روپے اضافہ ہوا اور اسکا ریٹ199 روپے سے بڑھ کر 203 روپے ہو گیا۔