کرپشن کی انتہا ہو چکی، ملک دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے: اشرف بھٹی

لاہور (کامرس رپورٹر) صدر آل پاکستان انجمن تاجران محمد اشرف بھٹی نے کہا کہ ملک میں کرپشن کی انتہا ہو چکی ۔ ےہی حالات رہے تو ملک دےوالےہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا زرداری حکومت دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے۔ امن وامان کی صورت حال بگڑتی جا رہی ہے۔ بےرونی سرماےہ کار پاکستان مےں سرماےہ کاری کرنے کو تےار نہےں انہوں نے کہا عوام آئندہ الےکشن مےںسوچ سمجھ کر ووٹ کا استعمال کرےں۔تاکہ ملک کی تقدےر بدل سکے۔