کاروباری افراد کے تنازعات کے حل کیلئے لاہور چیمبر میں ثالثی سنٹر نے کام شروع کر دیا

کاروباری افراد کے تنازعات کے حل کیلئے لاہور چیمبر میں ثالثی سنٹر نے کام شروع کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منفرد نوعیت کے ثالثی سنٹر کو آپریشنل کردیا گیا جو کاروباری افراد کے تنازعات کورٹ سے باہر حل کرنے میں کردار ادا کرے گا۔