ٹیکسٹائل کی پیداوار میں 0.3 فیصد کمی

ٹیکسٹائل کی پیداوار میں 0.3 فیصد کمی

 اسلام آ باد(آن لائن) رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبے کی پیداوار میں 0.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ وفاقی ا دارہ برائے شماریات کے مطابق مالی سال 2012-13ءکے ماہ جولائی تا اکتوبر پر بڑے پیمانے کی صنعتی پیداوار ( لارج سکیل مینوفیکچرنگ ) 1.9فیصد رہی۔