نومبر: تجارتی خسارے میں ایک ارب 71 کروڑ ڈالر کمی

نومبر: تجارتی خسارے میں ایک ارب 71 کروڑ ڈالر کمی

اسلام آباد (آن لائن) رواں مالی سال کے ماہ نومبر کے دوران تجارتی خسارہ کا حجم ایک ارب71کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق درآمدات پرکنٹرول سے تجارتی خسارے میں دس فیصدکی نمایاں کمی ہوئی۔