حکومتی قرضوں میں 26.5 فیصد سالانہ اضافہ ہو رہا ہے: سٹیٹ بنک

حکومتی قرضوں میں 26.5 فیصد سالانہ اضافہ ہو رہا ہے: سٹیٹ بنک

کراچی(کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ حکومتی قرضوں میں 26.5 فیصد سالانہ اضافہ ہو رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال یکم جولائی سے تیس نومبر تک حکومت نے اسٹیٹ بینک کو 106 ارب روپے واپس کئے جبکہ کمرشل بینکوں سے 586 ارب روپے قرضہ لیا جس کے نیتجے میں ریورس ریپو آپریشن کے زریعے بینکوں کو رقم فراہم کی جا رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اگر مہنگائی کی شرح کم اور مستحکم رہے۔