انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 20 دسمبر کر دی گئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 20 دسمبر کر دی گئی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 دسمبر سے بڑھا کر 20 دسمبر کر دی گئی۔