آئی ایم ایف کا وفد جنوری میں اسلام آباد کا دورہ کرے گا

آئی ایم ایف کا وفد جنوری میں اسلام آباد کا دورہ کرے گا

 اسلام آباد (آن لائن) آئی ایم ایف کا وفد جنوری میں اسلام آباد کا دورہ کرے گا ۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف کے حکام کے ساتھ ابتدائی مذاکرات کرلئے۔ نئے قرضے کے طویل المدتی یا قلیل مدتی ہونے سے بات چیت کی جائے گی ۔