پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پٹرول 93 روپے 57 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 101 روپے 79 پیسے فی لٹر، لائٹ سپیڈ ڈیزل 90 روپے 11 پیسے، مٹی کا تیل 92 روپے 83 پیسے فی لٹر برقرار ہے جہازوں کے ایندھن جے پی ون کی قیمت 82 روپے 36 پےسے فی لٹر، جے پی فور 74 روپے 4 پیسے اور جے پی ایٹ 82 روپے 5 پیسے برقرار ہے۔