ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈ 1.25 ارب روپے مارکیٹ سے حاصل کریگا

ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈ 1.25 ارب روپے مارکیٹ سے حاصل کریگا

لاہور (کامرس رپورٹر) ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈ پارٹیسپیشن ٹرم سرٹیفکیٹس کے اجراءکے ذریعے 1.25 ارب روپے مارکیٹ سے حاصل کریگا۔ گزشتہ روز ٹریٹ کے چیف فنانشل آفیسر عامر ضیاءاور ایاز احمد ، عامر ضیاءنے ٹریٹ پی ٹی سی کے متعلق آگاہی فراہم کی۔