سونے کی قیمت میں کمی
کراچی(مارکیٹ رپورٹر) کراچی سمیت مختلف شہروں میں دس گرام سونے کی قیمت 427روپے کمی پر42685روپے سے کم ہوکر42257 روپے پربند رہی جس کے نتیجے میں انہی شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں 500روپے مزید کمی کے ساتھ ہی 49800 روپے سے کم ہوکر49300روپے پر پہنچ چکی ہیں۔