جعلی سروے سے مقبولیت نہیں بڑھے گی: عابد حسین
لاہور (خصوصی رپورٹر) پیپلزپارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ جمہوریت کو نواز حکومت سے خطرہ ہے۔ جعلی سروے سے مقبولیت نہیں بڑھے گی۔ اس کیلئے عوام کو عملی اقدامات کرکے دکھانے ہونگے۔