گندم دیگر اضلاع سے لانے کے باعث 1 روپے کلو اضافی خرچ آ رہا ہے: میاں ریاض

گندم دیگر اضلاع سے لانے کے باعث  1 روپے کلو اضافی خرچ آ رہا ہے: میاں ریاض

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور زون کی فلور ملز کو گندم دیگر اضلاع سے لانے کے باعث گندم پر فی کلو ایک روپیہ اضافی خرچا آ رہا ہے جس کے باعث فلور ملز ایسوسی ایشن کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اور سابق وائس چیئرمین میاں ریاض نے کہا ہے کہ لاہور کے فلور ملز مالکان کو سرکاری گندم لاہور کے بجائے دیگر اضلاع سے سپلائی کی جا رہی ہے جس کے باعث ایک روپیہ فی کلو اضافی خرچہ آ رہا ہے۔