گرانفروشوں، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاﺅن، 104 دکانداروں کے چالان، 5 کیخلاف مقدمات

گرانفروشوں، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاﺅن، 104 دکانداروں کے چالان، 5 کیخلاف مقدمات

لاہور(خبر نگار) ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے شہر میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرےک ڈاﺅن جاری رکھا اور 493 دوکانوں کو چیک کرکے گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے104 دوکانداروں کے چالان کےے جنہیں 88,900 روپے جرمانہ عائد کیاگیا اور 5دکانداروں کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے۔