پنجاب گروپ آف کالجز، انٹل پاکستان کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

پنجاب گروپ آف کالجز، انٹل پاکستان  کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

لاہور(پ ر) پنجاب گروپ آف کالجز اور انٹل پاکستان کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے جس کے مطابق فریقین تدریسی وسائل کے معیار میں مزید بہتری اور نوجوانوں کو مواقع کی فراہمی کیلئے مل کر کام کریں گیپنجاب گروپ آف کالجز کی جانب سے چیئرمین میاں عامر محمود جبکہ انٹل پاکستان کی جانب سے کنٹری منیجر نوید سراج نے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے۔