واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کے کسٹم افسران کی سہ ماہی ملاقات

لاہور(خبرنگار) واہگہ بارڈر پر گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے کسٹم افسران کی سہ ماہی ملاقات ہوئی، جس میں کلکٹر لاہور پرنوتبو مکرم جاہ، ایڈیشنل کلکٹر سعدیہ منیب، ڈپٹی کلکٹر اولمپین توقیر ڈار اور دیگر افسران نے شرکت کی۔