فورٹریس سکوائر شاپنگ مال میں مائوں کا عالمی دن کے حوالے سے تقریب

فورٹریس سکوائر شاپنگ مال میں مائوں  کا عالمی دن کے حوالے سے تقریب

لاہور (پ ر)  مائوں کا دن بہت اہتمام سے منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ مائوں کے جذبہ ایثار اور محبت کو ہر سطح پر عام کیا جائے، یہ بات فورٹریس سکوائرکے مارکیٹنگ منیجر محمد حسب خان نے ماں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔