ہنڈا ایکارڈ کا نیا ماڈل مارکیٹ میں پیش کر دیا گیا

ہنڈا ایکارڈ کا نیا ماڈل مارکیٹ میں پیش کر دیا گیا

لاہور (پ ر) ہنڈا اٹلس کارز پاکستان نے مقامی مارکیٹ کیلئے جدید ترین خوبیوں کی حامل ہنڈا ایکارڈ کا نیا ماڈل متعارف کروایا ہے جسے لاہور کراچی اسلام آباد اور راولپنڈی کے مقامی فائیو سٹار ہوٹلز میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔ ہنڈا ایکارڈ کا شمار ہنڈا کارز کے ایک نمایاں برانڈ میں ہوتا ہے جو اپنے ماڈرن اسٹائل آسائش اور جدید خوبیوں سے آراستہ ہے نئی ہنڈا ایکارڈ اپنی بہترین لگژری کے ساتھ فنی مہارت کے اعتبار سے بھی بے مثال ہے۔