پی ٹی سی ایل ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں مصروف عمل

پی ٹی سی ایل ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں مصروف عمل

لاہور (پ ر) ؛ی ٹی سی ایل کے ای وی پی ایچ آر سید مظہر حسین (دائیں) پاک چائنا سنٹر میں منعقدہ ایجوکیشن کانفرنس 2013ءمیں دیگر شرکاءکے ہمراہ۔ ملک کے سب سے بڑے ٹیلی مواصلاتی سہولیات فراہم کرنے والے ادارے ہونے کی حیثیت سے پی ٹی سی ایل انٹرن شپس اور دیگر ترقیاتی پروگراموں کے ذریعے ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں مصروف عمل ہے۔