لیک سٹی میں سڑکوں کی افتتاحی تقریب

لیک سٹی میں سڑکوں کی افتتاحی تقریب

لاہور (کامرس رپورٹر) لیک سٹی ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈ میں سیکٹر M-3 کی سڑکوں کا شاندار افتتاح بدست مبارک گوہر اعجاز صاحب کیا گیا تاکہ لیک سٹی کے مکینوں کو ایک بہترین طرز تعمیر کی حامل معیاری رہائشی سہولیات سے آراستہ کیا جاسکے۔ اس اہم موق پر سی ای او کے ہمراہ فاروق خان، بریگیڈیئر ریٹائرڈ شاداب اور نورمن بھی موجود تھے۔