حکومت مشکل حالات میں اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کر سکتی: خواجہ محمد اطہر

حکومت مشکل حالات میں اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کر سکتی: خواجہ محمد اطہر

لاہور (کامرس رپورٹر) مشکل حالات میں حکومت اس سے بہتر بجٹ نہیں دے سکتی تھی خواجہ محمد اطہر سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث موجودہ حکومت کو چند سخت فیصلے کرنے پڑے ان خیالات کا اظہار سینئر تاجر رہنما خواجہ محمد اطہر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے حکومت کو کچھ سخت فیصلے کرنے پڑتے جس سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے مگر انشاءاللہ حالات جلد بہتر ہو جائیں گے۔ عوام تھوڑا صبر کریں ۔