مرکنٹائل ایکسچینج میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا کاروبار

مرکنٹائل ایکسچینج میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا کاروبار

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکچسنج میں 13254 لاٹ کے سودے ایک ارب 57 کروڑ 60 لاکھ روپے میں ہوئے اور پی ایم ای ایکس انڈیکس 2572 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت ایک ارب 14 کروڑ 60لاکھ روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 39.6 کروڑ روپے چاندی کے سودوں کی مالیت 29 کروڑ روپے اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 47 لاکھ روپے رہی۔